بدھ، 4-اکتوبر،2023

Afghan Citizen

غیر قانونی مقیم 11 لاکھ افغان

نگراں حکومت کا غیر قانونی مقیم 11 لاکھ افغان باشندوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : نگراں وفاقی حکومت نے غیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغانی باشندوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ افغان شہری دہشتگردی، ڈالر، چینی اور کھاد اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے بے دخلی پلان کی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

کروڑوں روپے مالیت

پشاور : کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی اسمگل کرنے والا افغان شہری گرفتار

پشاور : پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے گزشتہ شب سرکلر روڈ سے افغانستان سے تعلق رکھنے والے انار الدین ولد فخر الدین کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

39 افغان

غیر قانونی طور پر کراچی پہنچنے والے 39 افغان شہری گرفتار

کراچی : غیر قانونی طور پر کراچی پہنچنے والے مختلف گاڑیوں میں سوال 39 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے اینٹی انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی ٹیم اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی۔ گرفتار کئے گئے 39 افغان شہری غیر قانونی طور پر چمن بارڈر کراس کرکے کوئٹہ سے کراچی آنے مزید پڑھیں

36 افغان

کراچی : غیر قانونی طور پر آنے والی خواتین سمیت 36 افغان باشندے گرفتار

کراچی : ملیر پولیس نے مختلف کارروائیوں میں غیر قانونی مقیم 14 خواتین سمیت 36 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملیر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم باشندوں کے خلاف کارروائی میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 اسڑیٹ کرمنلز اور 36 غیرقانونی مقیم افغان باشندوں سمیت 59 ملزمان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ

افغان شہری کی جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر کراچی سے بیلجیم جانے کی کوشش ناکام

کراچی : جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر بیلجیم جانے کی کوشش کرنے والے افغان شہری گرفتار ہوگیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی ایئرپورٹ ایک کارروائی میں جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر بیلجیم جانے کے خواہشمند افغان شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں 10 ملین بچے بھوک سے مر رہے ہیں، فوری مدد مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ کام

افغان وزیراعظم کا امریکا کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان

کابل : افغان وزیراعظم نے امریکا اور سابق حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے الجزیرہ ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکا اور سابق حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کیلئے عام معافی کا مزید پڑھیں

Scroll to Top