بریکنگ نیوزپشاور : بچیوں کو اغواء کرکے بھیک منگوانے والے چار افغان شہری گرفتار، ملزمان کے قبضے سے بچی بازیابAdnan Hashmi2 جولائی, 2020 2 جولائی, 2020 پشاور : پولیس نے بچیوں کو اغواء کرکے بھیک منگوانے والے دو خواتین سمیت چار افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پشاور کی گلبہار پولیس...