تحریک لبیک سے تصادم، لاہور سِول لائن ڈویژن کے پولیس اہلکار زیادہ زخمی ہوئے
لاہور : تحریک لبیک سے تصادم میں سب سے زیادہ لاہور سِول لائن ڈویژن کے پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ کالعدم تحریک لبیک کے اسلام آباد کی جانب مارچ کے دوران پولیس کے ساتھ ہونے والے تصادم میں سب سے زیادہ متاثرہ تھانے کے پولیس اہلکاروں کی فہرست سامنے آگئی۔ مظاہرین کے ساتھ جھڑپ میں سِول مزید پڑھیں