بدھ، 4-اکتوبر،2023

Afghanista

ایشیا

نسیم شاہ کے 2 چھکے، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

شارجہ: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان کے 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی9 وکٹیں 118رنز پر گر گئی تھیں، بابر اعظم صفر، فخر زمان 5 اور محمد مزید پڑھیں

قائدین حزب اختلاف

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، قائدین حزب اختلاف کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج دنیا سمجھتی ہے کہ افغانستان کو تنہاء چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں۔ سینٹ اور قومی اسمبلی میں قائدین حزب اختلاف کو بھی اجلاس میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں سابقہ خارجہ مزید پڑھیں

شہباز

شہباز شریف کا افغانستان کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

لاہور: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے درپیش صورتحال پر غور کیا جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے افغانستان کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے، ان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ مزید پڑھیں

طالبان

اسلامی امارت افغانستان آج سے کسی کیساتھ دشمنی نہیں رکھے گی: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنماؤں، سفیروں کو ضمانت دیتے ہیں نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، اسلامی امارت افغانستان آج سے کسی کے ساتھ دشمنی نہیں رکھے گی۔ کابل میں طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سب گواہ ہیں افغانستان 20 برس تک مزید پڑھیں

شاہ محمود

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں تاہم امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل میں ہمارا کردار مثبت رہا ہے، امن کیلئے ہماری کوششیں ہمیشہ جاری رہیں گی، ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اہم بیان میں کہنا تھا کہ اشرف غنی کے الزامات مزید پڑھیں

Scroll to Top