گوادر پورٹ سے افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز، مقامی افراد کو روزگار ملے گا : مشیر تجارت
اسلام آباد : مشیر تجارت نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ سے افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کی باقاعدہ شروعات ہوگئی، مقامی افراد کو روزگار ملے گا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے جاری بیان میں کہا ہے کہ سمندری راستے سے پاکستان سے تجارت کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ گوادر پورٹ سے افغانستان کو مزید پڑھیں