بدھ، 4-اکتوبر،2023

Afghanistan Visit

طاقت سے کوئی مسئلہ

طاقت سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا، وزیر اعظم کی افغان صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

کابل : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی بحالی اولین ترجیح ہے، طاقت سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی اور وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی فلاح ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔ وزیراعظم پاکستان کا مزید پڑھیں

مستقل امن کیلئے

مستقل امن کیلئے بین الافغان مذاکرات کا کامیابی سے ہمکنار ہونا ناگزیر ہے : شاہ محمود قریشی

کابل : شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات میں کہنا تھا کہ پاکستان، مستقل امن کیلئے افغانوں کو قابلِ قبول مذاکرات کا حامی رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ افغانستان کے وزیر خارجہ حنیف آمر سے ملاقات کی۔ پاکستان وفد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور سیکریٹری مزید پڑھیں

وزیر اعظم افغانستان

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

کابل : وزیر اعظم کابل پہنچ گئے، عمران خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار افغانستان کا دورہ کیا ہے۔ تازہ دم دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم افغانستان

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ افغانستان متوقع

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے ایک روزہ دورہ افغانستان متوقع ہے۔ وزیراعظم عمران خان افغان صدر کی دعوت پر کررہے ہیں۔ دورے میں افغان امن عمل، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں : وزیر خارجہ کا افغان ہم منصب سے رابطہ، خطے کا امن و استحکام مزید پڑھیں

Scroll to Top