عمران خان نے ہر ادارے کو نشانہ بنایا، جس نے ان کے خلاف فیصلہ دیا : آفتاب شیرپاؤ
اسلام آباد : آفتاب شیرپاؤ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ایک بھی خطاب میں سیلاب کا ذکر نہیں، جس بھی ادارے نے ان کے خلاف فیصلہ دیا، عمران خان نے اس ہر ادارے کو نشانہ بنایا۔ سابق وزیر داخلہ اور قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں