لیجنڈ اداکار افضال احمد برین ہیمریج کے باعث انتقال کرگئے
کراچی: ٹی وی، فلم اور تھیٹر کے لیجنڈ اداکار افضال احمد آج دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔ جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمریج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ چند سال پہلے افضال احمد کو فالج کا اٹیک ہوا تھا جس کے باعث مزید پڑھیں