بدھ، 4-اکتوبر،2023

Agha Siraj Durrani

شہید میجر سعید

بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثہ : آغا سراج درانی شہید میجر سعید کے گھر پہنچ گئے

لاڑکانہ : آغا سراج درانی بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید میجر سعید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، قبر پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے شہید میجر سعید کے ورثاء سے تعزیت کی اور کہا کہ شہید سعید تنیو ہمارا فخر ہیں، ان کی خدمات مزید پڑھیں

واپس بھیجا

سندھ میں لسانی تقسیم کی اجازت نہیں، غیر ملکی افراد کو واپس بھیجا جائے گا : سراج درانی

کراچی : قائم مقام گورنر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکی افراد کو واپس بھیجا جائے گا۔ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے بارہ سو بانوے ویں عرس کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ کسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں

پی ٹی آئی والوں کا یہ چھکا گلے بھی پڑھ سکتا ہے : آغا سراج درانی

کراچی : آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا یہ چھکا ان لوگوں کے گلے بھی پڑھ سکتا ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد تحریک سے متعلق کہا کہ ایک چیز ختم ہوگئی ہے، اس پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کو دھرنا

جماعت اسلامی کو دھرنا سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے دینا چاہیے : آغا سراج درانی

کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو سندھ سیکریٹریٹ جانا چاہیے، ان کو دھرنا سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے دینا چاہیے، سندھ حکومت وہاں پر ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے سے ایوان کا تقدس پامال ہو رہا مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومت کو

بلدیاتی قوانین میں ترامیم، اپوزیشن اور حکومت کو ایک جگہ بٹھا سکتا ہوں : آغا سراج درانی

کراچی : آغا سراج درانی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بلدیاتی قوانین پر صلح کرانے کے لیئے معاونت کی پیشکش کردی ہے، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کو ایک جگہ بٹھا سکتا ہوں۔ احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔ آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان پیش مزید پڑھیں

جنوری کے دوسرے

آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر وکیل مزید پڑھیں

Scroll to Top