اسٹیبلشمنٹ نے اعلانیہ تسلیم کیا کہ وہ اب سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے: احسن اقبال
لاہور: احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا مزاحمت کا بیانیہ تسلیم کیا جاچکا، اسٹیبلشمنٹ نے اعلانیہ تسلیم کیا کہ وہ اب سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ملک کو کسی نئے تجربے کی نہیں نوازشریف …
اسٹیبلشمنٹ نے اعلانیہ تسلیم کیا کہ وہ اب سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے: احسن اقبال Read More »