وزیر خارجہ پاکستان کے لئے فوری امداد کے مطالبے پر ڈبلیو ایچ او کے مشکور
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے لئے فوری امداد کے مطالبے پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کے ساتھ معاشی مسائل بھی بڑھ رہے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور میڈیکل اسٹاف کی کوششیں عالمی مزید پڑھیں