بادلوں پر ہوتی محبت اور ہمارا سماج
گزشتہ ہفتے پاکستان کی فضاؤں میں ایک واقعہ ہوا یا پھر کہانی بنائی گئی ، اس کے بارے میں حتمی طور پر کہنا قبل از وقت ہے، کیونکہ ہم پاکستانی خود ساختہ کہانیاں بنانے میں مشہور ہیں۔ واقعہ کچھ یوں تھا کہ نجی طیارےکی ایک فلائٹ 20 مئی کو کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی۔ ایسے مزید پڑھیں