پاکستان اور امریکی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں مکمل
اسلام آباد : پاکستان اور امریکی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مشقوں کا مقصد پیچیدہ فضائی آپریشنز میں انٹرآپریبلٹی کا فروغ تھا۔ مشقوں کا انعقاد فیلکن ٹیلن آپریشنل ایئر بیس پر کیا گیا۔ فضائی مشقوں کا آغاز 26 فروری کو ہوا۔ ایئر مارشل زاہد محمود اور امریکی سفیر مزید پڑھیں