بدھ، 4-اکتوبر،2023

Airplane

19 لاکھ

نجی ایئرلائن میں سفر کرنے والا خاندان کا 19 لاکھ کا سونا چوری

کراچی : لاہور کے لیئے کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز میں مسافر فیملی کے سامان سے 19 لاکھ کا سونا چوری ہوگیا۔ ایس ایس پی عرفان بہادر کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر شبینہ ناز 12 فروری کو کراچی سے سیال ایئر کی پرواز پی ایف 145 سے لاہور گئیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر بک کرایا گیا مزید پڑھیں

فائیو جِی

فائیو جِی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرناک قرار، حادثات کا خدشہ

کراچی : فائیو جِی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرہ بننے لگی۔ کپتانوں کی عالمی تنظیم ایفالپا نے جہازوں کی سیفٹی پر وارننگ جاری کردی۔ ایفالپا کا کہنا ہے کہ فائیو جِی کے سگنلز جہاز کے ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سگنلز جہاز کے ریڈار سگنلز کا ائیرٹریفک کنٹرول سے رابطہ متاثر کردیتے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

نیپال میں

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

کٹھمنڈو: کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔ نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ دلہن شادی سے قبل ہال جانے کے بجائے جم پہنچ گئی؛ ویڈیو دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=Of6erm5B28g مزید پڑھیں

پرندہ ٹکرا

لاہور ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور : ایئرپورٹ سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز لاہور سے استنبول جارہی تھی کہ پرندہ ٹکرا گیا، طیارے میں ساڑھے تین سو کے قریب مسافر سوار تھے۔ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ مزید پڑھیں

ہوائی جہاز

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!

نیو یارک: ایک امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس کی قیمت بھی ہوائی جہاز سے زیادہ ہے۔ امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل ایبلوہ نے یہ پرس ڈیزائن کیا ہے مزید پڑھیں

Scroll to Top