بلوچستان میں سیاسی بحران، اکبر آسکانی کا بھی مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ
کوئٹہ : اکبر آسکانی نے بھی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اندورن اختلافات مزید بگڑ گئے۔ صوبائی مشیر فشریز اکبر آسکانی نے بھی مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اَکبر آسکانی محکمے میں مداخلت اور وزیراعلی کی جانب مزید پڑھیں