ریٹائرمنٹ کے باوجود

کراچی : ڈی ایم سی ساؤتھ نے ریٹائرمنٹ کے باوجود کئی آسامیوں پر بھرتیاں کرلیں

کراچی : ڈی ایم سی ساؤتھ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی پروہ کیئے بغیر ریٹائرمنٹ کے باوجود کئی آسامیوں پر من پسند افراد بھرتی کردیئے۔ ڈی ایم سی ساؤتھ نے سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ ریٹائرڈ ملازم اختر شیخ ڈی ایم سی ساؤتھ میں میونسپل کمشنر کی سیٹ پر غیر مزید پڑھیں