مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر حملہ، سات فلسطینی زخمی
مسجد اقصیٰ کے احاطے کے اندر اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں سات فلسطینی زخمی ہوئے۔ جوابی کارروائی میں غزہ نے اسرائیل پر نو راکٹ داغے۔ اسرائیلی پولیس نے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کے اندر دھاوا بول دیا، جس کے دوران فلسطینیوں کو لاٹھیوں اور رائفل کے بٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینیوں مزید پڑھیں