عمر

معروف ہالی وڈ اداکار کے ہاں 83 برس کی عمر بچے کی پیدائش

ہالی وڈ کے معروف اداکار جیمز الفریڈ ال پاچینو کے ہاں 83 سال کی عمر میں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گاڈ فادر اور اسکارفیس کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار اور ان کی 29 سالہ ساتھی پروڈیوسر نور الفلاح کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام جوڑے نے ‘رومن’ رکھا ہے۔ مزید پڑھیں