اسرائیل عراق میں موجود ایرانی فوجی اثاثوں کو نشانہ بنا سکتا ہے
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کانفرنس کے موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمن کا کہنا تھا کہ وہ شام کی صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ایرانی خطرے سے نمٹنے کے لیے یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ وہ کہاں سے آ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو کارروائی کا مزید پڑھیں