ٹوکیو اولمپکس؛ فلسطین کی حمایت پر الجیرین کھلاڑی کو باہر کردیا گیا
ٹوکیو اولمپکس میں اسرائیلی حریف کے خلاف مقابلے سے دستبردار ہونے پر الجیریا کے جوڈو کا کو گیمز سے معطل کرکے وطن واپس بھیج دیا گیا۔ الجیریا کے فتح نورین کو مردوں کے جوڈو مقابلوں میں اسرائیل کے توہر بتبل سے مقابلہ کرنا تھا، لیکن فتح نے اسرایئلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں