کھیلوں سے جڑے لوگوں کے آج کے حال

کراچی: ہمارے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے دعوے تو کیئے جاتے ہیں مگر کھیلوں سے جڑے لوگ آج اس حال میں ہیں کہ اولمپییئن ریفری جج علی اکبر شاہ جو اپنی آدھی زندگی یعنی زندگی کے 38 سال اسپورٹس کو دے چکے ہیں اور آج سینے کے مرض میں مبتلاء ہیں لیکن کوئی پوچھنے مزید پڑھیں