بدھ، 4-اکتوبر،2023

Ali Tareen

رابطہ

مونس الہٰی کا علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی

لاہور: مونس الہی کا جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، ملکی سیاسی معاملات پر بھی مونس الہی اور علی ترین نے گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مونس الہی کا جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، عون چوہدری نے علی ترین اور مزید پڑھیں

سابق کپتان ثناء میر

علی ترین نے سابق کپتان ثناء میر کے لئے کیا کہا ؟ سوشل میڈیا پر چرچا

ملتان سلطانز کے سابق مالک علی خان ترین قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کے دبنگ اسٹائل سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ ثناء میرپی ایس ایل کے میچ میں تھری پیس سوٹ میں ملبوس دکھائی دیں ، ان کے دبنگ اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہوئے۔ علی ترین نے مزید پڑھیں

ترین کی ضمانت کی

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بناء پر نمٹا دیں گئیں

لاہور : سیشن عدالت نے فراڈ، منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کے مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بناء پر نمٹا دیں۔ جہانگیرترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین دو مختلف عدالتوں میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین اور رفاقت علی گوندل نے منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

11 جون تک

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع

لاہور : جہانگیر ترین، علی ترین و دیگر ملزموں کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی۔ سیشن عدالت میں جہانگیر ترین، علی ترین اور دیگر ملزموں کی کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل مزید پڑھیں

31 مئی تک

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع

لاہور : عدالت نے دو مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔ بینکنگ عدالت لاہور میں شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے جج امیر محمد خان کے روبرو جہانگیر ترین اور علی ترین پیش ہوئے۔ دونوں ملزمان نے مزید پڑھیں

22 اپریل تک

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 22 اپریل تک توسیع

لاہور : عدالت نے چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 22 اپریل تک توسیع کردی۔ بینکنگ کورٹ میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے درخواست کی سماعت کی، عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی حاضری مزید پڑھیں

Scroll to Top