کے نتائج پر

امریکی صدر کے 3 امریکی ریاستوں کے نتائج پر اعتراضات، مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے 3 امریکی ریاستوں کے نتائج پر اعتراضات اٹھا دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو پنسلوینیا، وسکانسن اور مشی گن کے نتائج پر اعتراضات ہیں۔ ٹرمپ نے پنسلوینیا کے نتائج کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ کے مزید پڑھیں