کشمیری فٹبالر

بھارتی فوج نے مشہور کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے، بھارتی فوج نے مشہور کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کر دیا۔ کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ہم سے ہیرے چھین رہی ہے۔ عامر سراج ایک بہترین فٹبالر تھے۔ یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں مزید پڑھیں