عمار علی جان

لاہور ہائی کورٹ نے سماجی کارکن عمار علی جان کو نظر بند کرنے سے روک دیا

لاہور : عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سماجی کارکن عمار علی جان کو نظر بند کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی ایم کے مبینہ رکن عمار علی جان کی تیس دن کے لیے نظر بندی اور گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں