لاہور : ڈیفنس کے علاقے سے ماڈل انعم تنولی کی لاش برآمد

لاہور : ڈیفنس کے علاقے سے ماڈل انعم تنولی کی لاش برآمد

لاہور: ڈیفنس ‘بی’ کے ایک گھر سے 26 سالہ ماڈل انعم تنولی کی پھندا لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ انعم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جنرل ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں