لاہور ہائیکورٹ کاگرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق بڑا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نئے اصول وضع کر دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جسمانی ریمانڈ کیلئے ملزم کا کمرہ عدالت …
لاہور ہائیکورٹ کاگرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »