جمعرات، 30-نومبر،2023
جمعرات، 30-نومبر،2023

Babar Azam

شرٹ

بابر اعظم کی شرٹ کی قیمت نے سب کو حیران کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سوئٹر شرٹ کی قیمت نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ بابر اعظم نے مہنگے کپڑے پہننے میں کئی شوبز شخصیات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ روز دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ پریکٹس سیشنز کے لیے روالپنڈی پہنچا جہاں …

بابر اعظم کی شرٹ کی قیمت نے سب کو حیران کردیا Read More »

مداح

ویڈیو: مداح نے اپنے ہاتھوں سے بابر اعظم کو تاج بناکر دے دیا

ایک نامعلوم مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو تاج کا تحفہ دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ہاتھ میں ایک تاج اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انسٹا گرام پر آرٹسٹ ٹری نامی پیج پر شیئر …

ویڈیو: مداح نے اپنے ہاتھوں سے بابر اعظم کو تاج بناکر دے دیا Read More »

نسیم

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا بابر اعظم کو خراج تحسین

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے سابق کپتان بابراعظم کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ نسیم شاہ نے بابراعطم کی جانب سے کپتانی چھوڑنے کے اعلان کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘چار سال انتہائی شاندار تھے، آپ کی قیادت میں ڈیبیو کرنا اور قومی ٹیم …

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا بابر اعظم کو خراج تحسین Read More »

کپتان

2003 سے 2023 تک کونسا کپتان برطرف، مستعفی اور ریٹائر ہوا؟

پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں 2003 سے 2023 تک 20 سال میں قومی ٹیم کے تین کپتانوں کو برطرف کیا گیا، دو کو مستعفی ہونا پڑا جبکہ ایک کپتان نے ریٹائرمنٹ لے لی۔ 2003 کے ون ڈے ورلڈکپ میں جہاں پاکستان گروپ اسٹیج سے باہر ہوا تو قومی ٹیم کے اُس وقت کے کپتان وقار …

2003 سے 2023 تک کونسا کپتان برطرف، مستعفی اور ریٹائر ہوا؟ Read More »

ذکاء

بابر اعظم قیمتی اثاثہ ہیں، چاہتے ہیں وہ بطور کھلاڑی کھیلتے رہیں: ذکاء اشرف

لاہور: ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ہم بابراعظم کو عظیم بیٹر کے طور پر ابھرتا دیکھنا چاہتے ہیں، چاہتے ہیں بابراعظم بطور کھلاڑی کھیلتے رہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ چاہتے ہیں بابراعظم بطور کھلاڑی کھیلتے رہیں، بابراعظم پاکستان کے …

بابر اعظم قیمتی اثاثہ ہیں، چاہتے ہیں وہ بطور کھلاڑی کھیلتے رہیں: ذکاء اشرف Read More »

بابر

بابر اعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ کا اعلان

لاہور: بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین بلے باز بابراعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبرا ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بابراعظم کو صرف ٹیسٹ ٹیم …

بابر اعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ کا اعلان Read More »

Scroll to Top