شاہین آفریدی بیٹنگ میں خود کو پروموٹ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران شاہین آفریدی کی جانب سے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں جاری پلے آف مرحلے میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سلطانز نے قلندرز کو 161 …
شاہین آفریدی بیٹنگ میں خود کو پروموٹ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے Read More »