"مٹر”چھوٹے سے دانے کے بڑے فوائد
مٹر بظاہر ایک عام سی پھلی یا سبزی ہے، جس میں ہرے رنگ کے چھوٹے چھوٹے گول دانے ہوتے ہیں،جن میں اچھی صحت کے حیرت انگیز فوائد موجود ہیں۔ موسم سرما میں آنے والے ان مٹر کو لوگ خوب استعمال کرتے ہیں، کوئی سالن میں پکانا پسند کرتا ہے تو کوئی چاول کے ساتھ، …