18ویں ترمیم نا مکمل ہے، ہم مکمل کریں گے : ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 18ویں ترمیم میں مزید ترمیم کا عندیہ دے دیا۔ مرکزی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نا مکمل ہے، ن لیگ مکمل کرے گی۔ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے اعلان کیا کہ 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوئی بات زیر غور نہیں۔ پی …