کینیڈاکے وزیراعظم نے ہندوستان کی دہشت گردی کوبے نقاب کردیا:بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کینیڈاکے وزیراعظم نے ہندوستان کی دہشت گردی کوبے نقاب کردیا،کشمیر یا ایشیا ہی نہیں یورپ اور نیٹو ممالک بھی اسکی دہشت گردی سے محفوظ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہندوستان دہشت گرد ریاست ہے ، یورپ اور امریکا بھی اب …

کینیڈاکے وزیراعظم نے ہندوستان کی دہشت گردی کوبے نقاب کردیا:بلاول بھٹو Read More »