روس نے جاپان کے ساتھ متنازع جزائر کے قریب ماہی گیری کا معاہدہ معطل کر دیا
ماسکو : روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت ادائیگی کرنے میں ناکامی پر متنازع جزائر کے قریب ماہی گیری کا معاہدہ معطل کرتے ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت مطلوبہ ادائیگیاں کرنے میں ناکامی کے باعث جاپان کے ساتھ ایک معاہدے کو معطل کر …
روس نے جاپان کے ساتھ متنازع جزائر کے قریب ماہی گیری کا معاہدہ معطل کر دیا Read More »