ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Flood Victims

بلاول

بلاول بھٹوزرداری نے وزارت خارجہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی

کراچی: بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سے بات کریں گے کہ سیلاب متاثرین سے وعدے پورے کیے جائیں، ورنہ ہمارے لیے اپنی وزارتیں رکھنا بہت مشکل ہوگا، امید کرتا ہوں اس شکایت کو دور کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آن لائن گندم سبسڈی پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب سے …

بلاول بھٹوزرداری نے وزارت خارجہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی Read More »

سیلاب

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری کی زیادہ سے زیادہ معاونت درکار ہے: وزیراعظم

شرم الشیخ: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلابی تباہی اتنے بڑے پیمانے پر ہوئی کہ ہم اکیلے اس سے نہیں نمٹ سکتے، متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری کی زیادہ سے زیادہ معاونت درکار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے …

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری کی زیادہ سے زیادہ معاونت درکار ہے: وزیراعظم Read More »

بلوچستان

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، سیلاب متاثرین کی ریلیف اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ

صحبت پور: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے صحبت پور کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین کی ریلیف اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا، ان کو بحالی کے کاموں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صحبت پور میں سیلاب سے …

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، سیلاب متاثرین کی ریلیف اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ Read More »

سیلاب

جرمنی کا سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان

برلن: جرمنی نے سیلاب زدگان کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے جرمن ہم منصب کے ساتھ برلن میں مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔ جرمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے کس قدر تباہی ہوئی، اندازہ لگانا مشکل ہے، سیلاب متاثرین خصوصاً بچے کھلے آسمان …

جرمنی کا سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان Read More »

شرجیل میمن

متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر سندھ حکومت اربوں روپے خرچ کرے گی: شرجیل میمن

کراچی: شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کا گھروں کو واپس جانے کا سلسلہ جاری ہے، متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر سندھ حکومت اربوں روپے خرچ کرے گی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن سے متعلق میڈیا سئ گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ حکومت …

متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر سندھ حکومت اربوں روپے خرچ کرے گی: شرجیل میمن Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے رئیل ٹائم ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیش بورڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے رئیل ٹائم ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار کردیا۔ سیلاب متاثرین کی امداد کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کیلئے ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ …

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے رئیل ٹائم ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار Read More »

Scroll to Top