بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

flood

بھارت سے آنے والا سیلابی ریلہ

بھارت سے آنے والا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں میں داخل

بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلے کے باعث فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریباً 300 مرد و خواتین اور بچوں کو ریسکو کرلیا گیا۔ بھارت نےگزشتہ روز دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 …

بھارت سے آنے والا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں میں داخل Read More »

نو افراد

شمالی اٹلی میں سیلاب سے نو افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر، فارمولا ون ریس منسوخ

شمالی اٹلی کے علاقوں میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ آفت کے پیش نظر فارمولا ون گراں پری ریس بھی منسوخ کر دی گئی۔ اٹلی کے شمالی ایمیلیا-روماگنا کے علاقے میں شدید بارشوں کے بعد شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ …

شمالی اٹلی میں سیلاب سے نو افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر، فارمولا ون ریس منسوخ Read More »

176 افراد ہلاک

کانگو میں شدید بارشوں سے سیلاب، 176 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

مشرقی کانگو میں شدید بارشوں کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں تقریباً 176 افراد ہلاک ہوگئے۔ مشرقی ڈی آر کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ کئی دیہات زیر آب آگئے، جب شدید بارش کے بعد ندیاں اپنے کنارے چھوڑ گئیں اور پھیل چکی ہیں۔ …

کانگو میں شدید بارشوں سے سیلاب، 176 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ Read More »

دو صوبوں میں

ترکی میں زلزلے سے متاثرہ دو صوبوں میں سیلاب بھی آگیا، 14 افراد ہلاک

دیگر دو صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد معتدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے، جو زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں۔ ترکی میں زلزلہ سے متاثرہ دو صوبوں کے رہائشی دوہرے عذاب کا شکار ہیں۔ ایک قدرتی آفت سے اب نمٹنے ہی نہیں تھے، کہ سیلاب نے ہزاروں بے گھر ہونے افراد کی مشکلات …

ترکی میں زلزلے سے متاثرہ دو صوبوں میں سیلاب بھی آگیا، 14 افراد ہلاک Read More »

کسان اتحاد

کسان اتحاد کا 16 مارچ کو سندھ و بلوچستان کے پانچ مقامات پر احتجاج کا اعلان

کوئٹہ : کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ سیلاب سے تباکاریاں ہوئیں۔ کسی کسان کو وفاقی یا بلوچستان حکومت کی جانب سے کچھ نہیں ملا ہے۔ کسان اتحاد کے رہنماء خالد حسین باٹھ نے کہا کہ مطالبات کی منظوری کیلئے بلوچستان کے علاقے کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ، خانوزئی، کچلاک، سبی روڈ، کراچی روڈ حب میں احتجاج …

کسان اتحاد کا 16 مارچ کو سندھ و بلوچستان کے پانچ مقامات پر احتجاج کا اعلان Read More »

حدیقہ کیانی

حدیقہ کیانی کا بڑا کارنامہ : سیلاب سےمتاثرہ افراد کیلئے 100 گھر تعمیر کروا دیے

پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 100 گھر تعمیر کروانے میں کامیاب ہوگئیں۔ حدیقہ کیانی نے سیلاب کے فوری بعد امدادی کاموں کا آغاز کردیا تھا اور انہوں نے ’وسیلہ راہ’ نامی امدادی مہم شروع کی تھی جس کے تحت انہوں نے عوام اور مختلف اداروں سے امدام جمع …

حدیقہ کیانی کا بڑا کارنامہ : سیلاب سےمتاثرہ افراد کیلئے 100 گھر تعمیر کروا دیے Read More »

Scroll to Top