طالبان نے وعدے بہت سے کیے، مگر پورے نہیں کیے:امریکی وزیرخارجہ
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان نے بہت سے وعدے کیے، مگر پورے نہیں کیے ، طالبان کو وعدوں کی یاد دہانی کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ جب تک خواتین کو تحفظ نہیں دیا جائے گا طالبان کے ساتھ تعلقات معمول پر …
طالبان نے وعدے بہت سے کیے، مگر پورے نہیں کیے:امریکی وزیرخارجہ Read More »