داماد صاحب! سیاست سے زیادہ اپنی پرفارمنس پر توجہ دیں، حریم شاہ کا شاہین کو مشورہ
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مشورہ دے دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بننے پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے …
داماد صاحب! سیاست سے زیادہ اپنی پرفارمنس پر توجہ دیں، حریم شاہ کا شاہین کو مشورہ Read More »