بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

Indian

خودکشی

سوشل میڈیا کا دباؤ ،16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی

  بھارت میں سوشل میڈیا پوسٹ پر منفی تبصروں کے بعد 16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اوجین سے تعلق رکھنے والا پرانشو نامی میک اپ آرٹسٹ انسٹاگرام پر کافی مقبول تھا جہاں وہ بیوٹی اور میک اپ کی اپنی ویڈیوز پوسٹ کرتا …

سوشل میڈیا کا دباؤ ،16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی Read More »

چین کیلیے پروپیگنڈے کا

چین کیلیے پروپیگنڈے کا الزام: انڈین صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

نئی دہلی: مودی سرکار کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے صحافیوں کا جینا مشکل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو اجاگر اور تنقید کا نشانہ بنانے والے صحافیوں اور میڈیا ہاؤس پر چھاپے مارے گئے اور کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور موبائل …

چین کیلیے پروپیگنڈے کا الزام: انڈین صحافیوں کے گھروں پر چھاپے Read More »

بابر اعظم نے ہندوستانیوں

بابر اعظم نے ہندوستانیوں کا بھی دل جیت لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی کے لئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے لئے لکھا کہ” یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں۔” This too shall pass. …

بابر اعظم نے ہندوستانیوں کا بھی دل جیت لیا Read More »

دوسرے درجے کے

بھارت : مسلمان خود کو دوسرے درجے کے شہری سمجھنے لگے، نفرت عروج پر پہنچ گئی

نیو دہلی : برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بھارت کے نام نہاد سیکولر ریاست کا پول کھول دی ہے۔ مسلمانوں کے خلاف زمین تنگ کی جارہی ہے، مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ہم قربانی کے بکرے ہیں،  بی جے پی کی حکمرانی کے تحت دوسرے درجے کے شہری بن چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق …

بھارت : مسلمان خود کو دوسرے درجے کے شہری سمجھنے لگے، نفرت عروج پر پہنچ گئی Read More »

داماد کی365 تواضع

ہونے والے داماد کی365 پکوانوں سے تواضع

بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے داماد کی آؤ بھگت کی منفردمثال قائم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش ریاست کے باسیوں کی جانب سے ’سنکرنتی‘ نامی تہوار ہر سال بڑے جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔ اس تہوار میں لڑکی والوں کی جانب سے اپنے دامادوں …

ہونے والے داماد کی365 پکوانوں سے تواضع Read More »

امیدوار

امیدوار کو ایک ووٹ وہ بھی اپنا ، گھر والوں نے بھی دھتکار دیا

بھارتی ریاست گجرات میں مقامی حکومت کے انتخابات میں شریک امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا اور وہ ووٹ بھی اس کا اپنا تھا۔ میڈیا کے مطابق امیدوار سنتوش ہلپتی کو اس کی اپنی فیملی نے بھی ووٹ نہیں ڈالا اور مکمل طور پر مستر د کردیا۔ اس شکست کے باوجود امیدوار سنتوش ہلپتی کے حوالے …

امیدوار کو ایک ووٹ وہ بھی اپنا ، گھر والوں نے بھی دھتکار دیا Read More »

Scroll to Top