ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Inflation

دانیال

مہنگائی کے ذمہ دار احسن اقبال ہیں: رہنما ن لیگ دانیال عزیز

لاہور: دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کی نااہلی کی وجہ سے ہماری حکومت عوامی سطح پر ناکام ہوگئی تھی، ووٹ کو مہنگائی سے جوڑا جارہا ہے جبکہ مہنگائی کے ذمہ دار احسن اقبال ہیں۔ رہنما ن لیگ دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ احسن اقبال بلدیاتی حکومتوں سے متعلق خود کو عقل …

مہنگائی کے ذمہ دار احسن اقبال ہیں: رہنما ن لیگ دانیال عزیز Read More »

مہنگائی

مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 41.90 فیصد ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق رواں ہفتے 25 اشیا ضروریہ مہنگی، 13 میں کمی اور 13 میں استحکام رہا۔ رواں ہفتے …

مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری Read More »

گیس کی قیمتوں

مہنگائی کا ایک اور بم :گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ

  وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ کردیا، ملک میں گیس کے ذخائر میں سالانہ کمی کے پیش نظر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اڑھائی سال بعد قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ کے …

مہنگائی کا ایک اور بم :گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ Read More »

مہنگائی

ملک میں مہنگائی کی لہر میں کمی نہ آسکی، اشیا خردونوش کی قیمتیں برقرار

پشاور: ملک میں مہنگائی کی لہر میں کمی نہ آسکی، اشیا خردونوش کی قیمتیں برقرار ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ٹماٹر 100، پیاز 80، سبز مرچ اور شملہ مرچ 120 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، ادرک ایک ہزار 140، لہسن 540، لیموں 100، آلو 130 روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ …

ملک میں مہنگائی کی لہر میں کمی نہ آسکی، اشیا خردونوش کی قیمتیں برقرار Read More »

مہنگائی

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 38.28 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رواں ہفتے 17 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات …

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل

مہنگائی کا ایک اورطوفان: پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا

نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اضافے کے …

مہنگائی کا ایک اورطوفان: پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا Read More »

Scroll to Top