ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Islamabad

پی ٹی آئی کا خط

پی ٹی آئی کا خط : چیف جسٹس نے تفصیلی پریس ریلیز جاری کردی

  چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لکھےخط کا جواب دیتے ہوئے پریس ریلیز کی صورت میں تفصیلی جواب دے دیا۔ سیکرٹری چیف جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یکم دسمبر 2023 کو 12 بجکر25 منٹ پر درخواست موصول ہوئی، سپریم کورٹ کو درخواست کی …

پی ٹی آئی کا خط : چیف جسٹس نے تفصیلی پریس ریلیز جاری کردی Read More »

اسپیشل

جج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

اسلام آباد: جج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جج ہمایوں دلاور کو 3 سال کیلئے بطور اسپیشل جج سینٹرل تعینات کیا گیا ہے، جج ہمایوں دلاور جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں فرائض سر انجام دیں گے۔ واضح رہے کہ …

جج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات Read More »

شہری کا سی ڈی اے

83 لاکھ مالیت کے چیک ہم نام کو دے دئیے ، اسلام آباد کے شہری کا سی ڈی اے پر مقدمہ

  پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک شہری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے خلاف جعل سازی کا ایک مقدمہ درج کروایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے کے افسروں نے ان کو جاری ہونے والے 83 لاکھ روپے ان کے ایک ہم نام کو دلوا کر …

83 لاکھ مالیت کے چیک ہم نام کو دے دئیے ، اسلام آباد کے شہری کا سی ڈی اے پر مقدمہ Read More »

فلسطینی ریاست

پاکستان اُس فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہےجس کا دارالخلافہ القدس الشریف ہے

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اس فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہےجس کا دارالخلافہ القدس الشریف ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نےہفتہ وار نیوز بریفنگ میں  کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہری بھارتی فورسز کا قبضہ قبول نہیں کریں گے،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے …

پاکستان اُس فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہےجس کا دارالخلافہ القدس الشریف ہے Read More »

شہباز گل

شہباز گل جب بھی نظر آئیں، گرفتار کر کے عدالت لایا جائے : عدالت کی پولیس کو ہدایت

رہنما تحریکِ انصاف شہباز گل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں اشتہاری …

شہباز گل جب بھی نظر آئیں، گرفتار کر کے عدالت لایا جائے : عدالت کی پولیس کو ہدایت Read More »

عمران خان کو بیٹوں سے

عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کےجج نے  چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت کی …

عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی Read More »

Scroll to Top