ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Martyred

فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 250 فلسطینی شہید، تعداد 9 ہزار سے متجاوز

اسرائیل جنگی جنون میں پاگل ہوگیا ہے، غزہ پر مسلسل زمینی اور فضائی حملے جاری ہے ، غزہ پر طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم گرایا۔ امدادی کارروائیوں کے لیے جمع افراد اور ایمبولینسوں …

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 250 فلسطینی شہید، تعداد 9 ہزار سے متجاوز Read More »

غزہ

غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے:یونیسیف

  اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے۔ یونیسیف کے مطابق غزہ میں ہر روز 420 سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی …

غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے:یونیسیف Read More »

پاک فوج جوان

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید اور 5 سکیورٹی …

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید Read More »

ژوب میں دہشت گردوں کا حملہ: 4 جوان شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں نے گیریژن پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی …

ژوب میں دہشت گردوں کا حملہ: 4 جوان شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، میجر سمیت 2 جوان شہید

بلوچستان : ہوشاب میں انٹيلی جنس بيسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ميجرثاقب حسين اورنائيک باقرعلی شہيد جبکہ ايک جوان زخمی ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران گھات لگائے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے میجرثاقب حسین …

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، میجر سمیت 2 جوان شہید Read More »

شہید

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری …

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید Read More »

Scroll to Top