ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

MQM Pakistan

مسلم لیگ (ن)

سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ، ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے وفد کی اہم ملاقات

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان ملاقات شرو ع ہوگئی ہے۔ ن لیگ کی جانب سے نواز شریف ،شہباز شریف ،مریم نواز اوررانا ثنا ا للہ شامل ہیں، اس کے علاوہ ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق ،شاہ محمد شاہ ،بشیر میمن بھی ملاقات میں شریک ہوں گے۔ دوسری جانب …

سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ، ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے وفد کی اہم ملاقات Read More »

حیدر

رہنما ایم کیو ایم حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی کراچی میں گلشن اقبال میں نجی اسپتال کے باہر سے چھین لی گئی۔ پولیس کے مطابق گاڑی حیدر عباس کے ڈرائیور سے اسلحے کے زور پر چھینی گئی، بعد میں ڈرائیور کو چھوڑ دیا گیا۔ حیدر عباس رضوی کا بیٹا دوست کی طبعیت …

رہنما ایم کیو ایم حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی Read More »

ایم کیو ایم میں شدید اختلافات

ایم کیو ایم میں شدید اختلافات ، اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑ نے کا امکان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میں شدید اختلافات کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے جب کہ ہفتے کو ڈاکٹر فاروق ستار کی ہونے والی پریس کانفرنس بھی اچانک سے ملتوی ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے …

ایم کیو ایم میں شدید اختلافات ، اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑ نے کا امکان Read More »

زرداری سے خالد

آصف زرداری سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، جس میں کراچی کی سیاسی صورتحال اور آئندہ بلدیاتی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر …

آصف زرداری سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال Read More »

ترامیم سے متعلق تحفظات

ایم کیو ایم کا گورنر ہاؤس میں اجلاس، بلدیاتی ترامیم سے متعلق تحفظات کا اظہار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کا گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بلدیاتی ترامیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹے میں گورنر سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، جس میں گورنر سندھ پیپلز پارٹی سے متعلق ایم کیو ایم کے بلدیاتی ترامیم …

ایم کیو ایم کا گورنر ہاؤس میں اجلاس، بلدیاتی ترامیم سے متعلق تحفظات کا اظہار Read More »

ایم کیو ایم علیحدگی

ایم کیو ایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس معاہدے کی کوئی شق ہمارے …

ایم کیو ایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان Read More »

Scroll to Top