ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

MQM

خالد

بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا گیا: خالد مقبول

کراچی: خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا گیا، سندھ کے شہری علاقوں میں باقی پاکستان سے مختلف رویہ ہے۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں جو کیا گیا وہی صورتحال …

بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا گیا: خالد مقبول Read More »

وسیم

رہنما ایم کیو ایم وسیم قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کو بڑا جھٹکا، سابق رکن اسمبلی سندھ وسیم قریشی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ رہنما ایم کیو ایم وسیم قریشی نے کراچی کے علاقے حیدری میں ہونے والے جلسے میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وسیم قریشی کا کہنا تھا کہ 36 سال کی ایم کیو ایم کی رفاقت …

رہنما ایم کیو ایم وسیم قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی Read More »

رؤف

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت شدید خراب، اسپتال میں زیر علاج

کراچی: ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی طبیعت ناساز ہونے کے باعث قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کی انجیو گرافی کی جارہی ہے، انجیو گرافی کے بعد مزید علاج سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ رؤف صدیقی کی طبیعت بگڑ …

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت شدید خراب، اسپتال میں زیر علاج Read More »

سعد

ہمارے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر کوئی بات نہیں ہوئی، ن لیگ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات

کراچی: خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر کوئی بات نہیں ہوئی، مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم وسائل کی منصفانہ تقسیم پر متفق ہیں۔ کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ …

ہمارے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر کوئی بات نہیں ہوئی، ن لیگ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات Read More »

ملاقات

ن لیگ کے وفد سے ملاقات، ایم کیو ایم کی مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی تجویز

لاہور: مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے وفود کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی تجویز دے دی ہے، دونوں جماعتوں نے اختلافات بھلا کر نئے سرے سے سیاسی رشتے استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا …

ن لیگ کے وفد سے ملاقات، ایم کیو ایم کی مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی تجویز Read More »

مسلم لیگ (ن)

سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ، ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے وفد کی اہم ملاقات

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان ملاقات شرو ع ہوگئی ہے۔ ن لیگ کی جانب سے نواز شریف ،شہباز شریف ،مریم نواز اوررانا ثنا ا للہ شامل ہیں، اس کے علاوہ ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق ،شاہ محمد شاہ ،بشیر میمن بھی ملاقات میں شریک ہوں گے۔ دوسری جانب …

سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ، ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے وفد کی اہم ملاقات Read More »

Scroll to Top