بریکنگ نیوزان کی طاقت ختم ہورہی ہے، حکومت کے ارکان دوسرے ٹھکانے ڈھونڈ رہے ہیں : مریم نوازAdnan Hashmi12 اپریل, 202112 اپریل, 2021 12 اپریل, 202112 اپریل, 2021 لاہور : مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ جوتے پالش کر کے اقتدار تک پہنچے ہیں، حکومت کے ارکان دوسرے ٹھکانے ڈھونڈ رہے ہیں،...
بریکنگ نیوزحکومت کا تمام ضمنی انتخابات ہار جانا واضح پیغام ہے کہ "گھر جاؤ” : حمزہ شہبازAdnan Hashmi12 اپریل, 2021 12 اپریل, 2021 لاہور : حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعت کا تمام ضمنی انتخابات ہار جانا واضح پیغام ہے کہ "گھر جاؤ”۔ مسلم لیگ (ن)...
بریکنگ نیوزن لیگ نے ہار کو چھپانے کے لیے پہلے ہی دھاندلی کے الزامات لگا دئیے : شہباز گلAdnan Hashmi10 اپریل, 2021 10 اپریل, 2021 اسلام آباد : شہباز گل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہار کو چھپانے کے لیے پہلے ہی شور مچانا شروع کر دیا۔...
بریکنگ نیوزنوشین افتخار کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، پریذائیڈنگ افسران پر عدم اعتماد کا اظہارAdnan Hashmi10 اپریل, 2021 10 اپریل, 2021 ڈسکہ : نوشین افتخار کا کہنا ہے کہ پریذائیڈنگ افسران فارم 45 میں ردوبدل کرسکتے ہیں، سخت نگرانی کی جائے۔ این اے 75 ڈسکہ میں...
بریکنگ نیوزفردوس عاشق اور عثمان ڈار عادی مجرم اور پیشہ ور مافیا کا حصہ ہیں : عظمیٰ بخاریAdnan Hashmi10 اپریل, 202110 اپریل, 2021 10 اپریل, 202110 اپریل, 2021 لاہور : عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اور عثمان ڈار سیالکوٹ کے عادی مجرم اور پیشہ ور مافیا کا حصہ ہیں۔ مسلم...
بریکنگ نیوزپی ٹی آئی آج ڈسکہ سے جرائم پیشہ لیگ کا صفایا کرے گی : فردوس عاشقAdnan Hashmi10 اپریل, 2021 10 اپریل, 2021 لاہور : فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں منشیات فروش، قبضہ مافیا کا مقابلہ عوامی خدمت سے ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی...
بریکنگ نیوزڈسکہ ضمنی انتخاب : اسلحہ لے کر گھومنے پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے نو کارکنان گرفتارAdnan Hashmi10 اپریل, 2021 10 اپریل, 2021 ڈسکہ : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلحہ لے کر گھومنے پر نو کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ...
پاکستانضمنی انتخاب کے دوران لیگی ایم پی اے کے حلقے کا دورہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاریAdnan Hashmi10 اپریل, 2021 10 اپریل, 2021 ڈسکہ : لیگی ایم پی اے ذیشان رفیق کو حلقے کا دورہ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ این اے 75 ڈسکہ...
بریکنگ نیوزن لیگ مافیا کی نمائندگی کرتی ہے، عوام علی اسجد ملہی کو ووٹ دیں : فواد چوہدریAdnan Hashmi10 اپریل, 2021 10 اپریل, 2021 اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام علی اسجد ملہی کو ووٹ دیں۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے...