نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ،ریٹائرمنٹ سے پہلے فیصلہ سناؤں گا:چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس پاکستان نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل محفوظ فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کی،عدالت عظمیٰ کے تین مزید پڑھیں