بدھ، 4-اکتوبر،2023

nab case

نیب ترامیم کالعدم قرار

نیب ترامیم کالعدم قرار: سابق صدر آصف زرداری اورنواز شریف کے نیب کیسز بحال

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنسز دوبارہ بحال ہو گئے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں، ثابت کرنا بھی ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نیب پر برہم ہوگئے، اپنے ریمارکس میں ان کا کہنا تھا کہ نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں بلکہ کیس کو ثابت کرنا اور ملزم کو سزا دلوانا بھی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں کرپشن کیس مزید پڑھیں

آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نیب پہنچ گئے

اسلام آباد:آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو نیب کی عمارت میں پہنچتے ہی الگ کردیا جائے گا۔ جہاں ان سے پارک لین کمپنی منی لانڈرنگ سے متعلق 100سوال پوچھے گا۔جس میں بلاول بھٹو زرداری سے 5 افسران اور آصف علی زرداری سے مزید پڑھیں

علیم خان کونیب حکام نےحراست میں لےلیا

 لاہورمیں علیم خان آف شورکمپنی اسکینڈل اورآمدن سےزائداثاثوں کی تفتیش کےلیےنیب آفس پہنچے۔جہاں پیشی کےبعدعلیم خان کونیب حکام نےحراست میں لےلیا۔ وزیراعظم عمران خان کو بھی علیم خان کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے لاہورہائیکورٹ میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو میں مزید پڑھیں

احد چیمہ کی مشکلات میں مزید اضافہ

ایل ڈی اے سٹی اسکینڈل ریفررنس میں بھی نامزد کرنے کا فیصلہ سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے قریبی ساتھی احد چیمہ کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا۔ ذرائع کیمطابق نیب نے احد چیمہ کو ایل ڈی اے سٹی سکینڈل میں بھی نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ احد چیمہ پر مزید پڑھیں

Scroll to Top