بدھ، 4-اکتوبر،2023

NAB lahore

لاہور کے سیکیورٹی

کورونا وائرس نے نیب لاہور کے سیکیورٹی اہلکار کی جان لے لی

لاہور : نیب کا سیکیورٹی اہلکار کورونا وائرس کے باعث جان سے چلا گیا۔ نیب لاہور میں تعینات سیکیورٹی اہلکار محمد اکمل کورونا وائرس سے ہلاک ہوگیا۔ محمد اکمل کی عمر 50 سال تھی اور چار روز قبل کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس : پاکستان میں ریکارڈ چار مزید پڑھیں

اہم ریکارڈ

بارش کے پانی جمع ہونے سے نواز شریف سمیت نیب مقدمات کا اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا خطرہ

لاہور : حکام کی جانب سے غفلت کے باعث نیب لاہور کے پراسیکیوشن ونگ کا اہم ریکارڈ مناسب جگہ نہ ہونے کے باعث ضائع ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ گزشتہ رات ہونے والی بارش سے پراسیکیوشن ونگ کا اہم ریکارڈ پانی میں خراب ہوگیا۔ نیب پراسیکیوشن ونگ کے پاس مناسب جگہ نہ ہونے سے نیب مزید پڑھیں

نیب کی ڈولفن پولیس کے لیئے خریدی گئی موٹر سائیکلوں کی تحقیقات شروع

لاہور: نیب نے ڈولفن پولیس کے لئے خریدی جانے والی موٹر سائیکلوں کیخلاف تحقیقات شروع کردی۔ نیب لاہور نے ڈولفن پولیس کیلئے خریدی جانے والی موٹر سائیکلوں کی خریداری کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں، اس ضمن میں موٹر سائیکلوں کی خریداری کا تمام ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق موٹر مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کو 13 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور( ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو 13 مئی کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، نوٹس مزید پڑھیں

لاہور: حمزہ شہباز آج نیب میں پیش ہوں گے

لاہور: حمزہ شہباز آج دوبارہ نیب میں پیش ہوں گے، نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر رکھا ہے۔ نیب کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں آج دوبارہ دوپہر 3 بجے، پیش ہوں مزید پڑھیں

لاہور : نیب نے حمزہ شہباز کو سخت سوالات کی لسٹ پکڑا دی، 30 اپریل کو طلب

لاہور: نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈنگ میں 30 اپریل کو دوپہر 3 طلب کرلیا ہے۔ نیب نے حمزہ شہباز کو گزشتہ برس اور رواں برس جاری ہونے والے تمام طلبی کے نوٹسسز میں درج مختلف سوالات کے جوابات کے لئے سوال نامہ مزید پڑھیں

Scroll to Top