چور ڈاکو، منی لانڈرنگ کرنے والے نیب قوانین میں ترمیم چاہتے ہیں : شیخ رشید
روالپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور ڈاکو، منی لانڈرنگ کرنے والے نیب قوانین میں ترمیم چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد کہا ہے کہ کورونا سے پاکستان کی معیشت مشکل میں ہے، کورونا سے امریکا جیسے ملک کی معیشت تباہ ہوگئی۔ یہ بھی مزید پڑھیں