اتنی ساری قربانیاں دینے کے بعد ہم پاگل ہیں جو کسی سے ڈیل کرلیں : مریم نواز
اسلام آباد : مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہماری کسی کے ساتھ ڈیل کیوں اور کس لیے ہوگی، اتنی ساری قربانیاں دینے کے بعد ہم پاگل ہیں جو کسی سے ڈیل کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 جولائی سے ایون فیلڈ اپیلوں پر کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں