معروف صحافی ندیم رضا نے جی ٹی وی نیٹ ورک جوائن کرلیا
کراچی: معروف صحافی ندیم رضا نے جی ٹی وی نیٹ ورک میں بطور ڈائیرکٹر نیوز اینڈ پروگرامنگ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ندیم رضا صحافت کی دنیا کی جانی پہچانی ہستی ہیں۔ ندیم رضا نے 1995 میں روزنامہ مشرق سے صحافت کا آغاز کیا۔ اس کے بعد بحیثیت سب ایڈیٹر پاکستان پریس انٹرنیشنل کے ساتھ وابستہ مزید پڑھیں